شاہد آفریدی آج رات 10 بجکر 30منٹ پر فیس بک پر لائیو ہونگے

شاہد آفریدی آج رات 10 بجکر 30منٹ پر فیس بک پر لائیو ہونگے

لاہور: شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی۔ شاہد آفریدی کے مداح جو ان سے بات کرنا چاہتے ہیں وہ آج رات 10 بج کر ۳۰ منٹ پہ ان سے بات کر سکتے ہیں۔ کیونکہ وہ ٓج رات فیس بک پر لائیو ہو نگے۔ہر مداح کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے بات کر سکے اور شاہد آفریدی نے اپنے مداحوں  کی سب سے بڑی خواہش پوری کرنے کا اعلان کر دیا ۔

d01aac9261bf47407bcd4b817fab4689

شاہد آفریدی نے 30 اپریل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ”میں فیس بک اور ٹوئٹر پر کل رات 10 بج کر 30 منٹ پر لائیو آﺅں گا۔ آپ مجھ سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں، اپنے سوالات بھیجنے کیلئے ’#AskAfridi‘ کے ہیش ٹیگ کیساتھ بھیجیں۔“