ویکیپیڈیا کے بانی جولین اسانج کو پچاس ہفتے قید کی سزا

ویکیپیڈیا کے بانی جولین اسانج کو پچاس ہفتے قید کی سزا
کیپشن: image by facebook

نیویارک : سرچ انجن ویکیپیڈیا کے بانی جولیان اسانج کو پچاس ہفتے قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سرچ انجن ویکیپیڈیا کے بانی جولیان اسانچ کو وکی لیکس کے ساتھ خفیہ معاملات کے تبادلے پر پچاس ہفتے قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔

جولیان اسانج نے اپنی زندگی کے سات برس ایکواڈورین سفارتخانے میں گزارے ہیں ، اس دوران انھوں نے ایک درخواست بھی تحریر کی تھی جس میں انھوں نے وکی لیکس کو معلومات کی فراہمی اور معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر معذرت کی تھی ۔

جولین اسانج کے وکیل مارک سومرز نے کہا ہے کہ جولین اسانج نے ایک تحریری درخواست کے دوران اپنے فعل پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔