ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کریں،عمران خان سے مذاکرات کا فائدہ نہیں، انتخابات اکتوبر میں ہوں گے: خواجہ آصف 

ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کریں،عمران خان سے مذاکرات کا فائدہ نہیں، انتخابات اکتوبر میں ہوں گے: خواجہ آصف 

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججز پہلا اندر اتحاد کیلئے مذاکرات کریں اس کے بعد سیاستدانوں کو ایک جگہ بیٹھنے کا کہیں۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ۔ سیاستدان مذاکرات کا کھیل کھیلتے رہتے ہیں۔ 

خواجہ آصف نے کہا کہ انتخابات ایک ساتھ اکتوبر میں ہوں گے۔ سارا رولا ستمبر کا ہے ۔ سمجھ آئی جے؟ 

مصنف کے بارے میں