حماس نے غزہ پٹی کی سرحدی ذمہ داری فلسطینی انتظامیہ کو سونپ دی

حماس نے غزہ پٹی کی سرحدی ذمہ داری فلسطینی انتظامیہ کو سونپ دی

یروشلم: حماس نے غزہ  پٹی  کی سرحدی ذمہ داری فلسطینی انتظامیہ کو  سونپ دی ہے۔

تعمیر و ترقی کے فلسطینی وزیر مفید الحسانیہ نے کہا کہ آج فلسطین کے داخلی تنازعے کو ختم کرنے کے لیے پہلا عملی قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آج صبح رفاہ سرحدی گزرگاہ پر منقعد ہونے والی تقریب میں حماس، فلسطینی انتظامیہ اور مصری نمائندے شریک تھے۔

فلسطینی تنظیموں الفتح اور حماس کے مابین تصفیہ کرانے میں مصری سربراہ مملکت السیسی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں