راولا کوٹ،بیوی نے شوہراور 2بچوں کو قتل کردیا

راولا کوٹ،بیوی نے شوہراور 2بچوں کو قتل کردیا
کیپشن: فوٹو فائل

 آزادکشمیر :راولا کوٹ نے بیوی نے شوہر اور 2 بچوں کو قتل کردیا، پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق راولا کوٹ آزادکشمیر کے نواحی گاﺅں میں بیوی نے شور اور 2 بچوں کو قتل کردیا،مقتولین میں 9 سال کی ماہ نوراور 6 سال کابلال شامل ہے،پولیس نے ملزمہ کوحراست میں لے لیااور لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیں۔