چین اور پاکستان دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے خواہاں، ہو چیانگ

چین اور پاکستان دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے خواہاں، ہو چیانگ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ ترجما ن ہو چیانگ کی بیجنگ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین نے اس بات کااعادہ کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صف اول کے ملک کی حیثیت سے عظیم قربانیاں دی ہیں۔
گزشتہ روز چین کی وزارت خارجہ کی ترجما ن ہو چیانگ نے بیجنگ میں اپنی معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ عالمی برادری کو پاکستان کے کردار کو سمجھتے ہوئے اس کا بھرپور اعتراف کرنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ چین اور پاکستان اوردوسرے ممالک کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خاتمے اور علاقائی سلامتی اوراستحکام کے تحفظ کیلئے تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔