لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

لاہور  : لاہور اور گرد نواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوف کی وجہ سے عمارتوں سے باہر نکلے آئے ہیں اورکلمہ طیبہ کاورد کررہے ۔

قصور اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،خانقاہ ڈوگراں ،ننکانہ رینالہ خورد ،شاہ کوٹ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزے سے لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ۔شدید زلزلے کے جھٹکے5:20 منٹ پر محسوس کئے گئے اورریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی