”آئیڈیا کروڑوں کا“ نوجوان 50 لاکھ روپے لے گیا

لاہور:© نیو نیوز پر نشر ہونے والا پاکستان کا پہلا بزنس ریالٹی شو” آئیڈیا کروڑوں کا“ ہر گزرتے وقت کے ساتھ مقبولیت کے ریکارڈ بنارہا ہے، شو کے تیسرے پروگرام میں آج ایک اور نوجوان نے پچاس لاکھ روپے کی سرمایہ کاری حاصل کرلی۔

”آئیڈیا کروڑوں کا“ نوجوان 50 لاکھ روپے لے گیا

لاہور: نیو نیوز پر نشر ہونے والا پاکستان کا پہلا بزنس ریالٹی شو” آئیڈیا کروڑوں کا“ ہر گزرتے وقت کے ساتھ مقبولیت کے ریکارڈ بنارہا ہے، شو کے تیسرے پروگرام میں آج ایک اور نوجوان نے پچاس لاکھ روپے کی سرمایہ کاری حاصل کرلی۔
تفصیلات کے مطابق تیسرے پروگرام میں نوجوان معیز نے پچاس لاکھ روپے کی سرمایہ کاری حاصل کی۔معیز نے انویسٹرز کو اپنے کاروباری آئیڈیئے سے متاثر کیا۔ ڈیجیٹل مارکیٹ سے تعلق رکھنے والی صف اول کی شخصیات نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔