مہینے میں تین بار شہد کا استعمال کریں اورہربیماری سے محفوط رہیں

مہینے میں تین بار شہد کا استعمال کریں اورہربیماری سے محفوط رہیں

لاہور: حضوراکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حیات مبارکہ مسلمانوں سمیت پوری دنیا کے لئے مشعل راہ ہے۔آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام عادات میں ہزار ہزار باتیں اور حکمتیں پوشیدہ ہوتیں جن پر ا?ج کی سائنس کی ریسرچ جاری ہے۔

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےفرمایا کہ جو شخص ہرمہینےتین دن شہد پیےاس کوکوئی بڑی تکلیف نہیں ہوگی۔جدید تحقیق نے یہ بات تسلیم کی ہے کہ شہد بہت سی بیماریوں کی کامیاب دوا ہے۔
مثلا جسم خاص کر پھیپھڑوں کے لئے قوت بخش ہے۔
دل کے لئے فرحت بخش ہے۔کھانسی، دمہ، فالج، لقوہ اور سردی سے لاحق ہونےوالے امراض میں مفید ہونےکے علاوہ خون صاف کرنےمیں بہت اہمیت رکھتی ہے۔