15ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

15ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

سرگودھ:سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیرِاہتمام 15ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 3 اپریل 2017ءبروز سوموار لاہور میں منعقد ہوگی ۔

15000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور پر 70 ویں قرعہ اندازی ہے ۔15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے‘ دوسرا انعام 1 کروڑ کے 3 انعامات‘ جبکہ تیسرا انعام 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیںجو خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔