عامر خان کی بیٹی کی تصاویر نے بالی ووڈ پر دھوم مچا دی

عامر خان کی بیٹی کی تصاویر نے بالی ووڈ پر دھوم مچا دی

عامر خان کی بیٹی کی تصاویر نے بالی ووڈ پر دھوم مچا دی

بالی ووڈ : عامر خان کو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ انھوں نے اپنی محنت سے بالی وو ڈ میں اپنا لوہا منوایا۔ انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز بہت کم عمر میں کیا لیکن بہت جلد کامیابیوں کی بلندیوں کو چھونے لگے۔ ان کے بعد انکی بیٹی نے بھی با لی ووڈ میں کیرئیر سے پہلے اپنا نام بنا لیا ہے۔ "عرا" کی پیدائش عامر خان کی سابقہ بیوی "رینہ دت" میں سے ہوئی ۔ عرا کی تصاویر نے بالی ووڈ میں تہلکہ مچا دیا۔