وزیراعظم محمد نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی 46ویں سالگرہ کی تصاویر وائرل

وزیراعظم محمد نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی 46ویں سالگرہ کی تصاویر وائرل

وزیراعظم محمد نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی 46ویں سالگرہ کی تصاویر وائرل

لاہور: وزیراعظم محمد نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی 46ویں سالگرہ پر مریم نواز کا پیغام میرے والد اور والدہ نے شادی کی سالگرہ دادی کے گھر منائی شادی کی سالگرہ کا کیک وزیراعظم نواز شریف کے بھائی بہن لائے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی کیک کاٹنے کے موقع پر موجود تھے .ان کا کہنا تھا  کہ محبت کی ہر کہانی خوبصورت ہے لیکن میرے لئے اپنے والدین کا پیار سب سے خوبصورت اور پسندیدہ ہے۔ اوراس دنیا میں کوئی شے مکمل ( پرفیکٹ ) نہیں لیکن آپ دونوں کا معاملہ مختلف ہے۔ ماشا اللہ 46 سال تک ایک ساتھ ۔