مٹی کے تودے گرنے سے 250 ہلاکتیں

مٹی کے تودے گرنے سے 250 ہلاکتیں

 مٹی کے تودے گرنے سے 250 ہلاکتیں

 کولمبیا :کولمبیا کے جنوبی قصبے میں کئی روز سے جاری طوفانی بارشیں لینڈ سلائیڈنگ کا سبب بنیں,شدید بارش کے باعث دریاؤں کے حفاظتی بند ٹوٹ گئے اور صوبے پوٹومایو میں مکانات ، گاڑیاں اور پُل زیر آب آگئےحکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے 17 علاقے متاثر ہوئے ہیں۔دوسری جانب انڈونیشیا کے جاوا جزیرے پر بھی طوفانی بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا,واقعہ میں درجنوں گھر تباہ ہو گئے.