آخری ٹی20: پاکستان کی ٹاس جیت کر فیلڈنگ

آخری ٹی20: پاکستان کی ٹاس جیت کر فیلڈنگ

آخری ٹی20: پاکستان کی ٹاس جیت کر فیلڈنگ

ویسٹ انڈیز : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔چوتھے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ میچ کے برعکس ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے سہیل تنویر کی جگہ رومان رئیس کو فائنل الیون کا حصہ بنایا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں۔ویسٹ انڈیز: کارلوس بریتھویٹ (کپتان)، ایون لوئس، چیڈوک والٹن، مارلن سیمیولز، لینڈل سمینز، کیرون پولاڈ، جیسن محمد، جیسن ہولڈر، سنیل نرائن، کیسرک ولیمز اور سیمیول بدری۔

پاکستان: سرفرازاحمد (کپتان)، احمد شہزاد، کامران اکمل، بابراعظم، فخر زمان، شعیب ملک، عماد وسیم، شاداب خان، رومان رئیس، وہاب ریاض، حسن علی۔