چین میں رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے

چین میں رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے

چین میں رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے

بیجنگ: چین میں رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ چین کے صوبے شانشی میں رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، دھماکا اتنا شدید تھا کہ عمارت کے ساتھ دیگرقریبی عمارتیں بھی زمین بوس ہوگئیں، ریسکیوٹیموں نے جائے حادثہ  پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کرکے  ملبے سے لاشیں  اور زخمیوں کونکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

حکام کے مطابق  دھماکا ممکنہ طور پر عمارت میں غیر قانونی طور پر رکھے گئے دھماکا خیر مواد میں ہوا تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔