پاکستان مظلوم کشمیریوں کا وکیل تھا ، ہے اور رہے گا:مریم نواز

پاکستان مظلوم کشمیریوں کا وکیل تھا ، ہے اور رہے گا:مریم نواز
pmln maryam nawaz sharif tweet occupied kashmir

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے خلاف بھارتی دہشتگردی قابل مذمت ہے۔


تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں کے خلاف بھارتی دہشتگردی قابل مذمت ہے۔

انھوں نے لکھا کہ پاکستان مظلوم کشمیریوں کا وکیل تھا ، ہے اور رہے گا۔