وزارت قانون کا چارچ سنبھالتے ہی فواد چوہدری کا بڑا ایکشن

وزارت قانون کا چارچ سنبھالتے ہی فواد چوہدری کا بڑا ایکشن

اسلام آباد: وفاقی وزیرفواد چوہدری نے وزارت قانون و انصاف کا چارچ سنبھالتے ہی بڑا ایکشن لیتے ہوئے اہم احکامات جاری کر دئیے۔

وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فواد چوہدری نے عالمی سازش سے متعلق کمیشن قائم کرنے کی ہدایت کر دی، کمیشن عالمی سازش سے متعلق تحقیقات کر کے رپورٹ مرتب کرے گا۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کمیشن عالمی سازش کے ذریعے حکومت کی تبدیلی اور عدم اعتماد  جیسے عوام کا جائزہ لے گا۔

فواد چوہدری نے اسلام آباد، کراچی اور لاہوں میں درجنوں لیگل افسران بھی تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

مصنف کے بارے میں