عمران خان کے خلاف عا ئشہ گلہ لئی کی تازہ ٹویٹس نے ہلچل مچا دی

عمران خان کے خلاف عا ئشہ گلہ لئی کی تازہ ٹویٹس نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ”باغی “ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی پر لفظی وار کرنا شروع کردئیے ہیں۔

انہوں نے  اپنی ہنگامی پریس کانفرنس کے بعد بھی عمران خان کو نہیں چھوڑا اور ان پر ذاتی نوعیت کے حملے کرنا شروع کردئیے ہیں۔

عائشہ گلالئی نے عوامی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ ‘‘ کرتے ہوئے   کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی پارٹی کے اعلیٰ ممبران بنی گالہ میں ’’ محافل مے نوشی‘‘  منعقد کرتے ہیں اور انہوں نے ایک مرتبہ مجھے موبائل فون پر پیغام بھیجا  تھا کہ تم بھی اس پارٹی میں  شریک ہو لیکن میں نے اس دعوت کو نظر انداز کردیا تھا ۔

2dc1af0c1852c21a3220ba81e832fdc0 4ca59b42572dc6e5261db0623171c501