چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی اہلیہ کی گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور زخمی

چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی اہلیہ کی گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور زخمی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی  ہے۔گاڑی میں چیئرمین پی سی بی کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ بتایا جارہا ہے کہ شہریار خان کی اہلیہ محفوظ ہیں۔جبکہ ڈرائیور یاسین زخمی ہو گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کے وقت گاڑی میں چیئرمین پی سی بی کی اہلیہ بھی موجود تھیں ۔گاڑی کلر کہار کے قریب حادثے کا شکار ہوئی جبکہ چیئرمین پی سی بی کی اہلیہ اسلام آباد جاری تھی۔ تاہم حادثے میں شہریار خان کی اہلیہ محفوظ ہیں جبکہ ڈرائیور یاسین زخمی ہوگیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان آج دفتر نہیں آئے۔

مصنف کے بارے میں