ملتان میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جاوید ہاشمی پر حملے کی کوشش

ملتان میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جاوید ہاشمی پر حملے کی کوشش

ملتان:پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جاوید ہاشمی پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جاوید ہاشمی کےخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج بھی کیا ۔ملتان میں پریس کانفرنس کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جاوید ہاشمی کیخلاف شدید احتجاج کیا اور کارکن جوتے بھی لہراتے رہے.

اپنی پریس کانفرنس میں جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ اداروں کااحترام کرناہوگا.آئین کی توہین کسی صور ت برداشت نہیں کریں گے ۔سنیئرسیاستدان جاوید ہاشمی کہتے ہیں کوئی پارٹی نہیں بدلی جس نے اصولوں پر سمجھوتہ کیا پارٹی چھوڑدی۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر کرپشن کاکوئی الزام نہیں لگایا جاسکتا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں