بلاوجہ کی تنقید سے تکلیف ہوتی ہے ‘ ماہرہ خان

بلاوجہ کی تنقید سے تکلیف ہوتی ہے ‘ ماہرہ خان

کراچی :ٹی وی و فلم کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ بلاوجہ کی تنقید سے تکلیف ہوتی ہے‘ باتوں سے زیادہ کام پر دھیان دیتی ہوں ۔

ماہرہ خان نے کہا کہ سوشل میڈیا کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سینئر اداکار ندیم بیگ ہماری انڈسٹری کے سپر سٹار ہیں۔

ماہرہ نے کہا کہ فردوس جمال کو شوبزنس کے ساتھیوں نے جواب دیا، ان سب ساتھیوں کی شکر گزار ہوں۔