ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، سرتاج عزیز اتوار کو بھارت جائیں گے

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، سرتاج عزیز اتوار کو بھارت جائیں گے

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز اتوار کی صبح امرتسر روانہ ہوں گے۔ ان کے ساتھ دفتر خارجہ میں ڈی جی افغانستان منصور علی بھی ہوں گے۔


سفارتی ذرائع کے مطابق مشیر خارجہ واہگہ کے راستے امرتسر جائیں گے جہاں وہ افغانستان کے حوالے سے ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کرینگے ۔ سرتاج اتوار کی شام ہی وطن واپس آ جائیں گے۔