دنیا کی خوبصورت ترین ایئرہوسٹس کا اعلان کر دیا گیا

شنگھائی: چین کی کمپنی شینزہن ایئرلائنزکی ایئرہوسٹس ’’میت لیومیائومیائو‘‘کو دنیا کی خوبصورت ترین ایئرہوسٹس قراردیدیاگیاہے۔

دنیا کی خوبصورت ترین ایئرہوسٹس کا اعلان کر دیا گیا

شنگھائی: چین کی کمپنی شینزہن ایئرلائنزکی ایئرہوسٹس ’’میت لیومیائومیائو‘‘کو دنیا کی خوبصورت ترین ایئرہوسٹس قراردیدیاگیاہے۔

میائوکویہ اعزازرواں سال کے آغازمیں منعقد کیے گئے ایک مقابلے کے بعد دیاگیا۔چینی میڈیا کے مطابق میائو کاتعلق ژیان سے ہے اور 2010 میں کئی امتحانات کے بعد بطور ایئرہوسٹس شینزہن ایئرلائنز کا وہ حصہ بنیں۔

تربیتی مراحل کے دوران انہیں اور ان کی ساتھیوں کو سر پر کٹوریوں کو متوازن رکھوایا اور خوبصورت مسکراہٹ کیلئے کھانے کے کانٹوں پر کاٹنا پڑا۔ 

خوبصورت ترین اس ایئرہوسٹس نے صحافیوں کو بتایا کہ اسے اپنی نوکری پر فخر ہے کیونکہ وہ جانتی ہے کہ وہ اپنی مہارت کیساتھ ہی کچھ لڑکوں اور لڑکیوں کو قائل کرسکتی ہے کہ وہ بھی فضائی عملے کاحصہ بنیں -