پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ساتھ سکھوں کی آزادی کیلئے بھی آواز اٹھائے، من موہن سنگھ

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ سکھوں کو بھارت سے آزاد کروانے میں سکھوں کی مدد کرے۔ جس سے پورے بھارت میں آگ لگی ہوئی ہے

پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ساتھ سکھوں کی آزادی کیلئے بھی آواز اٹھائے، من موہن سنگھ

نئی دہلی: سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ سکھوں کو بھارت سے آزاد کروانے میں سکھوں کی مدد کرے۔ جس سے پورے بھارت میں آگ لگی ہوئی ہے۔نجی ویب سائٹ کے مطابق من موہن سنگھ کا کہنا تھا بھارت میں لوگوں کو زبردستی ہندو بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ساتھ سکھوں کی آزادی کیلئے بھی آواز اٹھائے۔


من موہن سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کر دی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت میں ہندو اقلیتوں کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کیا جا رہا ہے۔ اور انہیں زبردستی مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ سابق بھارتی وزیراعظم کے بیان نے پورے بھارت میں تہلکہ مچا دیا ہے۔