جوہری فضلے سے بیٹریاں بنانے کا طریقہ دریافت

کیا آپ کمزور بیٹریوں سے پریشان ہیں، اب ایسی بیٹریاں تیار کی جائیں گی، جو ایک، دو یا دس سال نہیں، پانچ ہزار سال چلیں گی

جوہری فضلے سے بیٹریاں بنانے کا طریقہ دریافت

کیا آپ کمزور بیٹریوں سے پریشان ہیں، اب ایسی بیٹریاں تیار کی جائیں گی، جو ایک، دو یا دس سال نہیں، پانچ ہزار سال چلیں گی۔برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سائنسدانوں نے جوہری فضلے سے بیٹریاں بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ جوہری پلانٹس میں نصب راڈز کے کاربن کو ہیرے میں تبدیل کرکے بیٹریاں تیار کی جاسکیں گے۔ یہ بیٹریاں پانچ ہزار سال تک کار آمد رہیں گی