تھائی لینڈ کا 64 سالہ ولی عہد شہزادہ نیا بادشاہ بن گیا

تھائی لینڈ کا 64 سالہ ولی عہد شہزادہ نیا بادشاہ بن گیا

بنکاک: تھائی لینڈ میں ولی عہد شہزادے "ماہا" نے نئے بادشاہ کے طور پر ذمے داریاں اٹھا لیں.تھائی لینڈ نے تاج پوشی کے بعد اپنے نئے بادشاہ کا استقبال کیا ۔ تھائی لینڈ کے نئے شہزادے 64 برس کی عمر میں بادشاہت کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں ۔

ولی عہد شہزادے نے پارلیمنٹ کی جانب سے کی گئی درخواست کے بعد نئے بادشاہ کے طور پر ذمے دا ریاں اٹھانے کا ارادہ کیا ۔تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ کے 'پبلک ریلیشن ڈیپارٹمنٹ' کی جانب سے بھی نئے باد شاہ کے مقرر ہونے کا اعلان کردیا گیا ہے۔تھائی لینڈ کے سابق بادشاہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

مصنف کے بارے میں