فیفا نے ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان کر دیا

فیفا نے ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان کر دیا

فیفا نے ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا علان کر دیا .بتیس ٹیموں کو آٹھ مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے.روس میں منعقد تقریب میں لیجنڈز فٹبالر پیلے ،میراڈونا،اور ریوالڈو نے شرکت کی ۔