کینیڈا کے جج نے نقاب پر پابندی کا قانون معطل کر دیا

کینیڈا کے جج نے نقاب پر پابندی کا قانون معطل کر دیا

اوٹاوا: کینیڈا کے جج نے نقاب پر پابندی کا قانون معطل کر دیا ۔ قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے جج نے کہا حکومت کی جانب سے واضح گائیڈ لائن اور استثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہے گا۔

اکتوبر میں منظور کئے جانے والے قانون کے تحت اساتذہ، طالبات، پولیس اور اسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

آج تین ماہ کے بعد کینیڈا کے جج نے نقاب پر پابندی کا قانون واضح گائیڈ لائن ملنے تک معطل کر دیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں