• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • سعودی ولی عہد نے دورہ بھارت میں پاکستان سے محبت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ، بھارتی میڈیا سراپاء ...
    • پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیدا ہوئی، امریکی صدر
    • سعودی عرب میں غیر ملکی طلبہ کے اقاموں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
    • سعودی عرب بھارت میں 44 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،الجزیرہ
  • پاکستان
    • سعودی عرب نے حجاج کا کوٹہ دو لاکھ کر دیا، شاہ محمود قریشی
    • نابالغ حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا ، آصف زرداری
    • پاکستان بھوٹان نہیں، بھارت ہوش کے ناخن لے ، پرویز مشرف
    • نریندر مودی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑے، فواد چودھری
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی
    • ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 161 رنز کا ٹارگٹ دے دیا
    • کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز  کا مقابلہ ملتا ن سلطانز سے آج شارجہ میں ہو گا
    • سرفراز احمد کو رشوت کی پیشکش کرنے والے عرفان کے حوالے سے بڑی خبرآگئی
  • انٹرٹینمنٹ
    • 'شادی نہیں کروں گی جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی'
    • مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع
    • ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ عروج پر ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
    • کیٹی پیری کی منگنی کی انگوٹھی کی مالیت 5 ملین ڈالر ہونے کا انکشاف
  • بلاگز
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
    • خاموش قاتل
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی
  • سعودی عرب نے حجاج کا کوٹہ دو لاکھ کر دیا، شاہ محمود قریشی
  • ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 161 رنز کا ٹارگٹ دے دیا
  • نابالغ حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا ، آصف زرداری
  • 'شادی نہیں کروں گی جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی'
  • پاکستان بھوٹان نہیں، بھارت ہوش کے ناخن لے ، پرویز مشرف
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز  کا مقابلہ ملتا ن سلطانز سے آج شارجہ میں ہو گا
  • نریندر مودی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑے، فواد چودھری
  • پاکستان کے وی آئی پیز وہ ہیں جو زیادہ ٹیکس دیتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
  • بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری شاکر اللہ انتہا ء پسندوں کے ہاتھوں قتل
  • نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ
  • سعودی ولی عہد نے دورہ بھارت میں پاکستان سے محبت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ، بھارتی میڈیا سراپاء احتجاج
  • سراج درانی کی گرفتاری جمہوریت کی تذلیل ہے، بختاور بھٹو
  • نواز شریف کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں، مریم نواز
  • رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 233 ارب اضافی مالی خسارہ
  • سرفراز احمد کو رشوت کی پیشکش کرنے والے عرفان کے حوالے سے بڑی خبرآگئی
  • سعودی ہسپتال میں بوڑھے کو نرس کے ساتھ چھیڑ خانی کرنا مہنگی پڑگئی
  • اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی گرفتار
  • پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیدا ہوئی، امریکی صدر
  • نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی

کپتان نے جھوٹے وعدے کئے،زیادہ دن حکومت نہیں سنبھال سکے گا:آصف علی زرداری

اہم خبریں پاکستان 
 03:12 PM, 2 Dec, 2018
شیئر کریں !
کپتان نے جھوٹے وعدے کئے،زیادہ دن حکومت نہیں سنبھال سکے گا:آصف علی زرداری
فوٹو/ اسکرین گریب نیو نیوز

صادق آباد:سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کپتان نے جھوٹے وعدے کیے،یوٹرن لیے، لگتا نہیں کہ کپتان زیادہ دن حکومت سنبھال سکے گا۔


ضرور پڑھیں: پاکستان کے وی آئی پیزوہ ہیں جوزیادہ ٹیکس دیتے ہیں،وزیر اعظم عمران خان

تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں سابق صدر آصف زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیااور کہا کہ ہر کوئی سمجھتا ہے وہ ہم سے زیادہ ہوشیار ہے،کسی کے دوکتابیں پڑھنے والوں کوکیا پتا نپولین کو ہیرونہیں کہتے،میں نے صدارتی اختیارات پارلیمنٹ کو تفویض کیے۔

زرداری کا مزید کہنا تھا کہ 18ویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کو اختیارات دیئے جبکہ پیپلزپارٹی کے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا۔ اگر میں نے اپنے دور میں ذمہ داریاں پارلیمنٹ کو نہ دی ہوتیں تو آج ڈینٹسٹ یا پکوڑے والا صدر نہ ہوتا۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اللہ ہمیں پھر موقع دے گا، عوام کے اصلی حقدار ہم ہیں، آپ کے بنائے ہوئے پتلے نہیں۔

Tagged کپتان نے جھوٹے وعدے کئے،زیادہ دن حکومت نہیں سنبھال سکے
شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

سٹیٹ بینک اب 100 روپے کا سکہ متعارف کروائے گا

12:29 PM, 13 Sep, 2017
Share it !

اس سال امیتابھ بچن دیوالی اور 75واں جنم دن نہیں منائیں گے

10:07 AM, 11 Oct, 2017
Share it !

حکومت نے آصف زرداری ،بلاول بھٹوسمیت 172کے نام ای سی ایل میں ڈال ...

11:57 AM, 28 Dec, 2018
Share it !

تازہ ترین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

12:46 AM, 21 Feb, 2019
Share it !

سعودی عرب نے حجاج کا کوٹہ دو لاکھ کر دیا، شاہ محمود قریشی

11:32 PM, 20 Feb, 2019
Share it !

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 161 رنز کا ٹارگٹ دے دیا

11:05 PM, 20 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr