خیبر پختونخوا : 48 ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت معطل 

خیبر پختونخوا : 48 ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت معطل 
سورس: File

پشاور : خیبر پختونخوا میں انشورنس کمپنی نے 48ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج ومعالج کی سہولت معطل کردی ہے۔

 سٹیٹ لائف انشورنس کے مطابق معطل کئے گئے ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی مطلوبہ سہولیات میسر نہیں تھیں جن کی انتظامیہ کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔ 6ماہ بعد ان ہسپتالوں میں سہولیات کا دوبارہ جائزہ لیا جائیگا ۔

مصنف کے بارے میں