ڈریو بیری مور 6 ماہ سےشدید صدمے سے دوچار کیوں؟

ڈریو بیری مور 6 ماہ سےشدید صدمے سے دوچار کیوں؟

لاس اینجلس : ہالی ووڈ جہاں کسی اداکارہ کا نئی دوستیاں کرنا اور توڑنا معمول کی بات ہے وہیں اداکارہ ڈریو بیری مور اپنے شوہر ول کوپلمین سے علیحدگی کے صدمے سے 6 ماہ گزرنے کے بعد بھی باہر نکل نہیں سکی ہیں۔ 

ڈریو بیری مور کا کہنا ہے کہ ول کوپلمین سے علیحدگی کے صدمے سے وہ ابھی تک باہر نہیں آسکی ہیں۔ اس لئے نئی دوستی کرنا ان کےلئے ابھی ممکن نہیں ہے۔
41 سالہ ڈریو کی ول سے اگست 2016ءمیں طلاق ہوئی تھی۔ ڈریو کی ول سے دو بیٹیاں ہیں۔

مصنف کے بارے میں