شردھا کپور کسے اپنی خوش قسمتی سمجھتی ہیں، جان کر حیران رہ جائیں گے

شردھا کپور کسے اپنی خوش قسمتی سمجھتی ہیں، جان کر حیران رہ جائیں گے

ممبئی : وہ کون ہے جسے بالی ووڈ  ادکارہ شردھا کپور اپنے لئے خوش قسمتی سمجھتی ہیں؟ اس بات پر سے انہوں نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران پردہ اٹھایا ہے۔
معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی کہتی ہیں کہ ان کے منیجرز کی ٹیم نے بالی ووڈ میں ان کے فنی سفر کی گاڑی کو بڑی سبک روانی سے آگے بڑھایا ہے۔ میں سمجھتی ہوں کہ انہوں نے میرے لئے ریڑھ کی ہڈی کا سا کردار ادا کیا۔ مجھے اپنے فنی سفر میں بہترین ٹیم مسیر آئی ہے جو میری خوش قسمتی ہے۔

مصنف کے بارے میں