موٹاپے کا شکار افراد اب فکر مند نہ ہوں، انتہائی سستا علاج مل گیا

موٹاپے کا شکار افراد اب فکر مند نہ ہوں، انتہائی سستا علاج مل گیا

امریکی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ زیادہ پانی پینے والے لوگ موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے۔

ہاروڈ یونیورسٹی کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اچھی صحت کے لئے مردوں کو روزانہ تین لیٹر یعنی 12 گلاس جبکہ خواتین کو روزانہ 2.2 لیٹر یعنی اندازاً 9 گلاس پانی پینا چاہیے۔

اگر روزانہ معمول سے زیادہ پانی پیا جائے تو اس سے موٹاپے پر قابو پانے میں بھی مدد ملتی ہے تاہم مختلف عمر اور وزن والے لوگوں کے لئے پانی کی ٴٴموزوں مقدارٴٴ مختلف ہوتی ہے۔

مصنف کے بارے میں