سائنسدانوں نے کمال کر دیا، سٹیل سے 200 گنا زیادہ طاقتور دھات تیار کر لی

سائنسدانوں نے کمال کر دیا، سٹیل سے 200 گنا زیادہ طاقتور دھات تیار کر لی

میلبورن : کھانے پکانے کیلئے استعمال ہونے والے سویابین آئل سے انتہائی کارآمد گریفائن دھات تیار کر لی گئی۔ یہ کارنامہ آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی سے منسلک سائنسدانوں نے انجام دیا ہے۔
گریفائن ایک مضبوط کاربن مٹیریل ہے اور یہ بجلی کی ترسیل کے لیے تانبے کی نسبت زیادہ بہتر کام کرتی ہے۔ یہ دھات سٹیل سے دوسو گنا زیادہ طاقتور ہے۔
یہ دھات بیٹریوں، برقی آلات، سولر پینلز اور واٹر فلٹرز میں استعمال ہوتی ہے۔ اس دریافت کے بعد گریفائن کی پیداواری لاگت میں نمایاں کمی واقع ہونے کا امکان ہے۔

مصنف کے بارے میں