یورپ کےایک اورملک میں نقاب پرپابندی

آسٹریا:یورپ انتہا پسندی کے دلدل میں مزید دھنسنے لگا ہے۔ فرانس کے بعد آسٹریا نے بھی برقعے پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔

یورپ کےایک اورملک میں نقاب پرپابندی

آسٹریا:یورپ انتہا پسندی کے دلدل میں مزید دھنسنے لگا ہے۔ فرانس کے بعد آسٹریا نے بھی برقعے پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔

 آسٹریا کی حکومت سرکاری ملازمین پربھی  مذہب کی علامت سمجھی جانے والی کسی بھی چیز کے استعمال پر پابندی لگانے کے لیے غور کر رہی ہے۔ سرکاری بیان میں واضح لکھا گیاہےکہ  ''اسلامی'' نقاب اور برقعے پر پابندی لگانے کا منصوبہ ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق آسٹریا میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت فریڈم پارٹی کی مقبولیت بھی دن بدن بڑھ رہی ہےجس سے خوفزدہ حکومت نے مسلمانوں کو نشانے پر رکھ لیا ہے۔