معروف اداکارہ نے وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا

کراچی : پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اور سینئر اداکارہ فرح شاہ نے حیرت انگیز طور پر وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور و معروف اداکارہ فرح شاہ نے درجنوں ڈراموں میں اپنی شاندار پرفارمنس کے ذریعے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنایا، وہ پی ٹی وی ورلڈ کی بہترین میزبان سمیت 2 ایوارڈز بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔

فرح شاہ نے کردار کی مناسبت سے اپنا وزن کم کرکے ساتھی اداکاروں سے سمیت مداحوں کو بھی حیران کردیا ہے، اپنے نئے فٹ فیگر کے ساتھ وہ منظر عام پر آنیوالی تصاویر میں کافی دلکش نظر آرہی ہیں۔