لڑکی کا قتل ، موبائل فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا

کراچی: پولیس نے سرجانی ٹاؤن میں قتل کی گئی لڑکی کے موبائل فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ۔

لڑکی کا قتل ، موبائل فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا

کراچی: پولیس نے سرجانی ٹاؤن میں قتل کی گئی لڑکی کے موبائل فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ۔کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں لڑکی کا قتل کے معاملہ پر پولیس نے مقتولہ کے موبائل فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قاتلوں کے قریب پہنچ گئے ہیں جلد گرفتار کرلیں گے، پولیس کے مطابق مقتولہ کو بیوٹی پارلرمیں فون آیا تھا جس کے بعد وہ چلی گئی، لڑکی کو اس کا کزن پارلر چھوڑ کرگیا تھا۔