ماہرہ خان یا کترینہ کیف، سابق کپتان نے خواہش بتادی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا کا کہنا تھا کہ کرکٹ کی مدد سےدہشت گردی ختم کرنے کےموضوع پرفلم بنارہے ہیں جس کے لیے بھارت کے معروف اداکار سنجے دت کو مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کیا ہے۔

رمیز راجا کا کہنا تھا کہ پاکستان اداکارہ ماہرہ خان ، بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف جیسی ہیروئنز میں بہت صلاحیت ہے، فلم میں ہیروئن کے کردار لیے خواہش ہے ان دونوں کو بھی فلم میں شامل کروں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فلم کی اداکار سنجے دت کے مقابلے میں ہیروئن کون ہونگی یہ ابھی طے نہیں کیا گیا تاہم فلم میں ایکشن اور سسپنس دونوں دیکھنے کو ملے گا۔