منگنی کی افواہیں، سوناکشی نے خاموشی اختیار کر لی

منگنی کی افواہیں، سوناکشی نے خاموشی اختیار کر لی

ممبئی: بالی وڈ میں ان دنوں اداکارہ سوناکشی سنہا کے افیئر اور جلد منگنی ہونے کے چرچے ہیں مگر اداکارہ نے اس حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
سوناکشی کی اپنے قریبی دوست بنٹی سج دے کے ساتھ ملاقاتوں کی خبریں ان دنوں بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں جبکہ یہ بھی کہا جارہا ہے دونوں رواں ماہ میں منگنی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
بنٹی سج دے اداکار سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل خان کے سالے ہیں۔

مصنف کے بارے میں