میرا نے ماہرہ کے خلاف ایسی بات کہہ دی جو ماہرہ کبھی برداشت نہیں کریں گی

میرا نے ماہرہ کے خلاف ایسی بات کہہ دی جو ماہرہ کبھی برداشت نہیں کریں گی

لاہور : اداکارہ مائرہ خان نے بالی ووڈ میں اپنی پہلی ہی فلم سے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں، لیکن ان کی یہ کامیابی فلمسٹارمیرا کو ہضم نہیں ہو رہی۔ کہتی ہیں کہ ماہر ہ خان کی شہرت جعلی ہے جو زیادہ دیرقائم نہیں رہے گی۔ مجھے ایک نہیں درجنوں بھارتی فلموں میں کام کی پپیشکشہے مگر میں معیار پر سمجھوتہ نہیں کروں گی۔


اپنے ایک انٹر ویو کے دوران فلم سٹار ممیرا نے کہا کہ جن کو فن کی ا-ب بھی نہیںآتی وہ خود کو شوبز سٹار سمجھ رہی ہیں۔ ماہرہ خان بھی جعلی شہرت حاصل کر کے لوگوں کو بے وقوف بنانے کےلئے کوشش کر رہی ہیں لیکن فلمی شائقین جانتے ہیں کہ کون کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداکاری میں میرا مقابلہ کوئی بھی اداکارہ نہیں کر سکتی۔

نیوویب ڈیسک< News Source