یاہو نے واٹس ایپ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، منفرد ایپ متعارف

یاہو نے واٹس ایپ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، منفرد ایپ متعارف

نیویارک : معروف ویب سائٹ ”یاہو“ چلانے والی امریکی کمپنی نے نئی میسجنگ ایپ میں ایک ایسا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس پر یقین کرنا ناممکن ہے۔
”لائیو ٹیکسٹ“ نامی نئی ریلیز کی جانے والی موبائل ایپ ویڈیو کالز کو بھی میسجنگ کی طرح پرائیویٹ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
یاہو کمپنی کا کہنا ہے کہ جذبات کے اظہار کیلئے ویڈیو کالز ٹیکسٹ میسجنگ سے بہتر ہیں۔ اس ایپ کے ذریعے آپ کے دوست آواز کے بغیر آپ کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں اور جو بات آپ کہنا چاہتے ہیں اسے ٹائپ کر سکتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں