پاکستان نے مودی سرکار کوخبردارکردیا

پاکستان نے مودی سرکار کوخبردارکردیا

اسلام آباد: پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ بھارت دوسروں پر انگلی اٹھانے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکے. پاکستان نے ایک اور گھناؤنی سازش بے نقاب کردی . عالمی برادری کوجنت نظیر وادی میں غیر کشمیری لوگوں کو ڈومیسائل دیئے جانے کی خبر بھی دیدی.ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کشمیر میں غیر کشمیری لوگوں کو کشمیر کے ڈومیسائل دئے جا رہے ہیں.عالمی برادری صورتحال کا نوٹس لے.