فلم ”گھوسٹس آف ڈارکنس“ یکم مارچ کو ریلیز ہو گی

فلم ”گھوسٹس آف ڈارکنس“ یکم مارچ کو ریلیز ہو گی

لاس اینجلس :ہالی وڈ فلم ”گھوسٹس آف ڈارکنس“ کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی ہے۔

ڈائریکٹر ڈیوڈ ریان کی اس فلم کی کہانی دو غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل تفتیش کاروں کے گرد گھومتی ہے جنہیں سو سال پرانی ایک پراسرارگتھی سلجھانے کیلئے بھیجا جاتا ہے۔
فلم کے مرکزی کردار مائیکل کولٹس، پال فلینری، سٹیو ویسٹن، لیزا لونگ سٹون اور لیزا کیمرون نے نبھائے ہیں۔ خوف اور دہشت سے بھرپور یہ فلم یکم مارچ کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں