متحدہ عرب امارات میں سونے کی قیمتوں میں کمی

متحدہ عرب امارات میں سونے کی قیمتوں میں کمی

"نیو نیوز تازہ ترین "


ابو ظہبی : امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے بین الاقوامی طور پر  انٹرسٹ ریٹس میں تبدیلی نہ کرنے کی خبروں نے سونے کی قیمتوں میں کمی  کر دی ہے ۔ 

سونے کی بین الاقوامی  مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہوتے ہی  متحدہ عرب امارات میں بھی کم ہو گئیں ہیں ۔ دبئی میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت میں 163 درہم ، 22 کیرٹ سونے کی قیمت 153 جبک18 سے 21 کیرٹ سونے کی قیمت 125 درہم  ہو گئی ہے ۔

سپاٹ گولڈ کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے  جو کہ 0.4 فیصد گرنے کے بعد 1339 ڈالر  بنتی ہے ۔متحدہ عرب امارات سونے کی ریٹل مارکیٹ کے اہم دکانداروں کے مطابق اس وقت ملکی اور غیر ملکی شہریوں کے سونا خریدنے کا اہم موقع ہے ۔