الراجحی کمپنی دیوالیہ ہونے کے قریب

الراجحی کمپنی دیوالیہ ہونے کے قریب
کیپشن: فوٹو بشکریہ ۔۔۔ وکی پیڈیا آفیشل انفارمیش ۔۔

جدہ : سعود ی عرب کی  سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک الراجعی کے دیوالیہ ہونے کی خبروں  کے بعد سعودی عرب سمیت عرب ممالک میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بنیادی ڈھانچوں کی اہم ترین سرگرمیوں میں مصروف الراجحی کمپنی دیوالیہ ہونے کی کارروائی شروع کر دی ہے ۔کمپنی نے ویب سائٹ پر سجل تجاری ختم کرنے اور تمام قرض خواہوں کو جدہ تجارتی عدالت سے رجوع کرنے کی طرف سے توجہ مبذول کرائی ہے ۔

یہ اہم ترین اعلان دیوالیہ کمیٹی کی ویب سائٹ پر کیا گیا ہے ۔ اس سے یہ تاثر پایا جا رہاہے کہ الراجحی کمپنی نے دیوالیہ ہونے کی ابتدائی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

واضح رہ کہ سعود ی عرب کے شیخ سلیمان بن عبدالعزیز الراجحی ارب پتی شخصیت ہیں ، 2011 میں ان کی دولت کا اندازہ تقریباََ پونے آٹھ ارب ڈالر بنتے ہیں ۔

اور دنیا کے 120 امیر ترین شخص ہیں ۔