لاہور: فیکٹر ی میں بوائلر پھٹنے سے عمارت کی چھت گر گئی،ملبے تلے کئی مزدور دب گئے

لاہور: فیکٹر ی میں بوائلر پھٹنے سے عمارت کی چھت گر گئی،ملبے تلے کئی مزدور دب گئے

لاہورگوجر پورہ میں واقع نمکو بنانےو الی فیکٹر ی کا بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں عمارت کی چھت گر گئی اور اس کے نتیجے مزدور دب گئے ہیں ۔امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور ملبے کو ہٹا کر مزدورں کو نکالنے کا کام کیا جا رہا ہے جس میں اب تک تین مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے جبکہ مزید چند مزدور ابھی بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی کارروائی شروع کردی ۔

مصنف کے بارے میں