واٹس ایپ پر یہ کام بالکل نہ کریں ورنہ۔۔

واٹس ایپ پر یہ کام بالکل نہ کریں ورنہ۔۔

اسلام آباد: واٹس ایپ اور سوشل میڈیا صارفین یہ خبر دل تھام کر پڑھیں کہ پاکستانیوں کے انٹرنیٹ کے استعمال کی تمام معلومات چوری ہوتی رہی ہیں یہ معلومات امریکا کے سیکورٹی ادارے کرتے رہے ہیں نیو نیوز کے مطابق وکی لیکس کے مطابق ایک سال میں پاکستانیوں کی نو ارب معلومات چوری کی گئیں تھیں۔
تازہ ترین میڈیا رپورٹس یہ بھی بتا رہی ہیں کہ اب پاکستانی صارفین کے موبائل فون کا ڈیٹا بھی غیر محفوظ ہوگیاہے اور ویڈیو کالنگ کا ریکارڈ بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے پاس پہنچنے لگا ہے۔ حکومت کی صارفین کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے مگر ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ عام صارف کس طرح محتاط رہ سکتا ہے ؟