انفراسٹرکچر کے دیو ہیکل منصوبے جو ساری دنیا کو حیرت زدہ کر دیں۔۔۔

دنیا بھر میں انفراسٹرکچر کے دیوہیکل منصوبے بڑی تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں۔ ان منصوبوں میں ہانگ کانگ، زوہائی اور مکاﺅ پل ہے جو تین چینی شہروں کو اور پینتالیس لاکھ لوگوں کو آپس میں جوڑے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ناروے کی تیرتی ہوئی سرنگ ہے جو دو علاقوں میں فاصلے کو آدھا کر دے گی۔

ہم کو ان منصوبوں کے چیدہ چیدہ تفصیل بتا رہے ہیں جن پر دنیا بھر میں تیزی سے کام جاری ہے۔

ستمبردو ہزار سولہ میں چین میں پایہ تکمیل پانے والی دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی سکوپ ہے ۔ اس کی ڈش کی سولہ سو چالیس فٹ چوڑائی ہے اور یہ زمین سے ایک ہزار لائٹ سال دوری تک کے سگنل کیچ کر سکتی ہے۔

سترہ سالہ عرصہ کے تعمیری کام کے بعد ، گوٹ ہارٹ بیس سرنگ یکم جون دو ہزار سولہ کو سوئٹزرلینڈ میں مکمل ہوئی۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے گہری سرنگ پینتیس میل لمبی ہے۔

پانامہ کینال کو وسیع کرنے کا منصوبہ جس پر پانچ اعشاریہ چار بلین ڈالر خرچ ہوئے اور اس کو مکمل کرنے کے لیے چالیس ہزار بندوں نے کام کیا۔

دوہزار گیارہ میں مکمل ہونے والا چین کا جیا زو بے برج دنیا کا سب سے لمبا پل ہے جو سمندر پار دو شہروں کو جوڑتا ہے۔

برازیل اور پیرا گوئے کی سرحد پر واقع اتائی پو ڈیم نے دو ہزار پندرہ میں دنیا میں تعمیر کردہ دوسرے کسی بھی ڈیم سے زیادہ بجلی پیدا کی۔ اس ڈیم سے پیراگوئے کو ستر فیصد جبکہ برازیل کو بیس فیصد بجلی مہیا ہوتی ہے۔

لندن کا کراس ریل پراجیکٹ پورے یورپ میں اب تک کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہے۔ اس منصوبے میں دس نئی ٹرین لائنیں ہیں اور پہلے سے موجود تیس اسٹیشنز کو جوڑیں گی ۔ یہ منصوبہ دو ہزار سترہ میں آپریشل ہو جائے گا مگر مکمل طور پر آپریشنل دو ہزار بیس میں ہو گا۔

جیسپر سولر پاور منصوبہ جس کا افتتاح دو ہزار چودہ میں مکمل ہوا سالانہ ایک لاکھ اسی ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرتا ہے جس سے اسی ہزار گھروں کو بجلی فراہم کی جاتی ہے۔

مصنف کے بارے میں