پاکستانیوں نے مشال خان" کوپرسن آف دی ا یئر قرار"دے دیا

پاکستانیوں نے مشال خان

کراچی: ہرالڈ میگزن نے مشال خان" کوپرسن آف دا یئر قرار"دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ہرالڈ میگزن نے پاکستان کے معروف شخصیات کی فہرست جاری کی جس میں
.1نواز شریف
.2عمران خان
.3جسٹس آصف کھوسہ
.4عائشہ گلالئی
.5محسن حامد
.6نجم شیھٹی
.7مشال خان
.8مردم شماری کے کارکن
.9ماہرہ خان
شامل تھیں ۔ اس میگزن نے پاکستان کی ان تمام شخصیات کو شامل کیا گیاتھا جنہوں نے سال2017میں کسی نہ کسی طریقے سے مداحوں پر گہری چھاپ چھوڑنے کی کوشش کی تھی۔

ان تمام شخصیات میں مشال خان بھی شامل تھا جس پرتوہین مذہب کا الزام لگا کر بہت بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔لیکن پاکستانی عوام نے مشال خان کو سب سے زیادہ ووٹ دے کر پاکستان کا پرسن آف دا یئر قرار"دے دیا۔

c09401cae481bb065f539782d51f40b7

مشال خان کے مداحوں کا کہنا تھا کہ مشال کے ساتھ جو ہوا وہ بہت غلط ہے اور وہ مشال اور ان کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔