• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • ایمرجنسی نافذ کرنے پر امریکہ کی 16 ریاستوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ
    • سعودی عرب میں ویزے سے قبل میڈیکل انشورنس لازمی قرار
    • صرف الیکشن کے دنوں میں ہی جنگی ماحول کیوں؟ ممتا بینرجی
    • بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ریہرسل کے دوران گر کر تباہ
  • پاکستان
    • کلبھوشن کیس : پاکستانی وکلا کے عالمی عدالت میں بھرپور دلائل
    • اسلام آباد میں مادری زبانوں کے ادب کا چوتھا دو روزہ میلہ
    • نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ سرکاری طورپر نہیں ملی ، مریم نواز
    • عبدالعلیم خان اور خواجہ سلمان  کے پروڈکشن آرڈرز جاری
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • پی ایس ایل فور ، لاہور قلندرزکی ٹیم میں محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ شامل
    • بھارت کو پاکستان کے ساتھ ہرگِز ورلڈ کپ میچ نہیں کھیلنا چاہیے، ہر بھجن سنگھ
    • پی ایس ایل فور ، لاہور قلندر ، کراچی کنگز کے کھلاڑیوں میں لفظی جنگ پر شکایات درج
    • ثانیہ مرزا بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر آ گئیں
  • انٹرٹینمنٹ
    • ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ عروج پر ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
    • کیٹی پیری کی منگنی کی انگوٹھی کی مالیت 5 ملین ڈالر ہونے کا انکشاف
    • آخر مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کیوں نہیں کرایا جاتا، بھارت کو کس بات کا خوف ہے؟کمل ہاسن
    • میں فی الحال رنبیر کے بجائے اپنے کام سے شادی کرچکی ہوں، عالیہ بھٹ
  • بلاگز
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
    • خاموش قاتل
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • پی ایس ایل فور ، لاہور قلندرزکی ٹیم میں محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ شامل
  • کلبھوشن کیس : پاکستانی وکلا کے عالمی عدالت میں بھرپور دلائل
  • ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ عروج پر ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
  • تعلیم میں انصاف ہونا چاہیے، یکساں نصاب کی کوشش کر رہے ہیں:شفقت محمود
  • اسلام آباد میں مادری زبانوں کے ادب کا چوتھا دو روزہ میلہ
  • نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ سرکاری طورپر نہیں ملی ، مریم نواز
  • عبدالعلیم خان اور خواجہ سلمان  کے پروڈکشن آرڈرز جاری
  • ایمرجنسی نافذ کرنے پر امریکہ کی 16 ریاستوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ
  • سعودی عرب میں ویزے سے قبل میڈیکل انشورنس لازمی قرار
  • بھارت میں 10روپے میں ساڑھی کی لوٹ سیل کے دوران بھگدڑ، متعدد خواتین زخمی
  • عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس کی سماعت، پاکستان کے جوابی دلائل
  • بھارت کو پاکستان کے ساتھ ہرگِز ورلڈ کپ میچ نہیں کھیلنا چاہیے، ہر بھجن سنگھ
  • صرف الیکشن کے دنوں میں ہی جنگی ماحول کیوں؟ ممتا بینرجی
  • بھارت حملہ کرے گا تو پاکستان سوچے گا نہیں بلکہ جواب دے گا، وزیراعظم
  • آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس،شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
  • بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ریہرسل کے دوران گر کر تباہ
  • کیٹی پیری کی منگنی کی انگوٹھی کی مالیت 5 ملین ڈالر ہونے کا انکشاف
  • نیب کو سیاسی وفاداریاں بدلنے اور پولٹیکل انجینئرنگ کیلئے بنایا گیا، بلاول
  • شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
  • اہم ترین سیاسی رہنماء قاتلانہ حملے میں جاں بحق

میدان میں اے بی ڈی ویلیئر سے دوستی ختم ہو جائے گی : ویرات کوہلی

کھیل 
 01:57 PM, 2 Jan, 2018
شیئر کریں !
میدان میں اے بی ڈی ویلیئر سے دوستی ختم ہو جائے گی : ویرات کوہلی

جوہانسبرگ: ہندوستانی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ کرکٹ گروانڈ میں قدم رکھتے ہی اے بی ڈی ویلیئرز سے دوستی ختم اور آگ بھڑکاتی جنگ شروع ہو جائے گی۔جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز 5 جنوری سے کیپ ٹاون میں شروع ہو گی۔ امید ہے کہ دونوں ٹیموں کے سپر اسٹارز کے درمیان برتری کیلئے سخت مقابلے دیکھنے میں آئیں گے۔


ضرور پڑھیں:  کلبھوشن کیس : پاکستانی وکلا کے عالمی عدالت میں بھرپور دلائل

کپتان ویرات کوہلی نے واضح کر دیا ہے کہ میدان میں قدم رکھتے ہی اے بی ڈی ویلیئرز سے دوستی ختم۔اگرچہ ویرات کوہلی اور ڈویلیئرز رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے آئی پی ایل میں ایک ساتھ کھیلتے ہیں اور ان میں آف دی فیلڈ بھی مثالی دوستی ہے لیکن اپنی ٹیموں کے سپر اسٹارز ایک دوسرے کو کسی قسم کی رعایت دینے کو تیار نہیں جو ایک دوسرے کی وکٹ کے حصول کو اولین ترجیح سمجھیں گے۔

ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ ڈویلیئرز ان کے اچھے دوست اور بطور کھلاڑی قابل احترام ہیں لیکن مد مقابل آنے پر ان کی پہلی ترجیح حریف کی وکٹ ہی ہوتی ہے اور یہ بات اس وجہ سے بھی زیادہ اہمیت کی حامل ہے کہ سیریز میں جیت کا انحصار ان کی اور ڈویلیئرز کی بیٹنگ پر ہوگا۔

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد ایک نئے جذبے کے ساتھ ویرات کوہلی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سیریز میں ہر کھلاڑی کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ نمایاں کارکردگی دکھائے اور اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار نبھائے لیکن اجتماعی کارکردگی کے بغیر سیریز میں کامیابی ممکن نہیں لہٰذا بہترین کارکردگی کا بوجھ ان پر یا ڈویلیئرز پر ہی نہیں تمام کھلاڑیوں پر ہو گا۔

Tagged ویرات کوہلی اے بی ڈی ویلیئر دوستی
شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی محبت کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی

11:34 AM, 6 Nov, 2017
Share it !

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

09:43 AM, 17 Oct, 2017
Share it !

ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے

12:18 PM, 6 Jan, 2019
Share it !

تازہ ترین

پی ایس ایل فور ، لاہور قلندرزکی ٹیم میں محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ ...

07:22 PM, 19 Feb, 2019
Share it !

کلبھوشن کیس : پاکستانی وکلا کے عالمی عدالت میں بھرپور دلائل

07:02 PM, 19 Feb, 2019
Share it !

ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ عروج پر ، تصاویر سوشل میڈیا ...

06:50 PM, 19 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr